Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار

منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ملزمان گرفتار

crimeمنگھوپیر میں سیآئی ڈی پولیس نے مبینہ مقابلے میں 3 ملزمان کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں منگھوپیر میں سی آئی ڈی کا مبینہ مقابلہ ہوا، مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔ سی آئی ڈی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ مارے گئے ملزمان کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا۔ مارے گئے ملزمان کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد اور اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...