Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم منگھو پیر: ایک ہزار سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 بھتا خور گرفتار

منگھو پیر: ایک ہزار سے زائد وارداتوں میں ملوث 2 بھتا خور گرفتار

arrest41کراچی: ایس آئی یو نے منگھوپیر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو بھتا خوروں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان ایک ہزار سے زائد افراد سے بھتے وصول کر چکے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر ملزمان کی علاقے میں موجودگی پر کارروائی کی۔ ملزمان میں رجب علی کیریو اور کامران علی شاہ شامل ہیں۔ ملزمان کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...