Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم منگھوپیر میں پولیس کی کارروائی ٹارگٹ کلر گرفتار

منگھوپیر میں پولیس کی کارروائی ٹارگٹ کلر گرفتار

crimeکراچی، منگھوپیر میں پولیس کی کارروائی ٹارگٹ کلر گرفتار۔ تفصلات کے مطابق منگھوپیر میں کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر علائوالدین کو گرفتارکرلیا گیا ہے جس کا تعلق منشیات فروش نواب کٹنگ گروپ سے ہے۔ ملزم نے 50 ہزار روپے کے عوض سائٹ میں تین شہریوں کو قتل کردیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...

خط پر خط،سندھ حکومت نے سوئی سدرن کو لائن بچھانے کی اجازت نہیں دی

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو بار بارخطوط لکھنے کے باوجود ابھی تک پورٹ...