Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم منگھوپیر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگھوپیر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

2-a-1-Target-killings-claim-8-more-lives-in-Karachiمنگھوپیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا شکار زخمی شخص کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ اسی دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...