Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

منگھوپیر پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے، 5 مشتبہ گرفتار

Rangers operationکراچی، منگھوپیر کے علاقے کنواری کالونی میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس نے جرائم پیشہ افراد موجودگی کی خفیہ اطلاع پر علاقے کی داخلی وخارجی راستے بند کردیئے۔ آپریشن کے دوران 5 مشتبہ افراد کوگرفتار کرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا جبکہ علاقے کے داخلی اورخارجی راستے مکمل پرسیل کردیئے ہیں۔ اس دوران منگھوپیر جانے والے سڑک بھی بند کردی گئی ہے جبکہ سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

Open chat