Saturday, October 31, 2020
Home Trending منگھوپیر میںرینجرز کا آپریشن، 8 ملزمان گرفتار

منگھوپیر میںرینجرز کا آپریشن، 8 ملزمان گرفتار

crimeمنگھو پیر میں رینجرز نے ٹارگٹ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 8 ملزمان گرفتار کر لئے ہیں۔رینجرز کا ٹارگیٹیڈ آپریشن ختم ہوگیا۔آپریشن میں خواتین اہلکار سمیت 300 رینجرز اہلکار حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق منگھو پیر میں رینجرز کا کالعدم تنظیموں کے خلاف کے خلاف ٹارگیٹیڈ آپریشن کیا جس میںخواتین اہلکار سمیت 300 رینجرز اہلکار حصہ لیا۔ آپریشن میں رینجرز کا انسداد دہشت گردی اسکواڈ بھی شامل ہے، ٹارگیٹیڈ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند تلاشی لی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...