Sunday, November 1, 2020
Home Trending پاک سرزمین پارٹی کےرہنما اشفاق منگی کے گھرپرفائرنگ

پاک سرزمین پارٹی کےرہنما اشفاق منگی کے گھرپرفائرنگ

ashfaq-mangi-aکراچی      گلستان جوہر میں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما اشفاق منگی کے گھر فائرنگ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔گلستان جوہر کے بلاک 2 میں پاک سرزمیں پارٹی کے رہنما اشفاق منگی کے گھر پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ۔ پاک سرزمیں پارٹی کے ترجمان افتخار کے مطابق سفید کار میں سوار ملزمان نے گھر پر فائرنگ کی اور فرار ہو گئے ۔ فائرنگ سے گھر کی دیوار پر نشان پڑ گیا ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ دریں اثنااشفاق منگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چار افراد سفید گاڑی میں سوار ہوکر آئے تھے۔ جنہوں میرے گھر میں مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا۔لیکن میں ان کی فائرنگ سے محفوظ رہا ۔ان کا کہنا تھا کہ ملزمان سے ہاتھا پائی بھی ہوئی اور میں ان ملزمان کو بھی پہچان سکتا ہوں ۔اشفاق منگی کا کہنا تھا کہ ملزمان نے میرے بھائی پر بھی فائرنگ کی ۔اس واقعے کے بعد رینجر اور پولیس کے اعلیٰ افسران اشفاق منگی کے گھرجائزہ لینے پہنچ گئے ۔اشفاق منگی نے گھر کا معائنہ کروایا اور فائرنگ کی جگہ دکھائی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...