Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم منشیات فروشی اورڈکیتیوں کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار

منشیات فروشی اورڈکیتیوں کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار

crimeمختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائی کرکے منشیات فروشی اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات لوٹی ہوئی رقم، موبائل فون اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ ماڑی پور کےعلاقے میںاسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اورملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا جس کے بعد2ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاجبکہ تیسرا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی ملا ہے،جبکہ ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی اور سلطان آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے 9 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، نیو کراچی کے علاقے گبول ٹائون کی حدود میں ڈاکو اپنے ساتھی ڈاکو کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، ہلاک ہو نے والے ملزم کے قبضے سے 6 موبائل فون اور لوٹی ہو ئی رقم ملی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...

رینجرزکی شہرکےمختلف علاقوں میں کارروائیاں، 18ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا،...

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...