Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل مل کی نجکاری سب سے بڑی ڈکیتی ہے، سعید غنی

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم کسی کو اسٹیل ملز کی زمین اور اس کے اثاثے ہتھیانے نہیں...

کھانوں پر پابندی، شادی ہالز ایسوسی ایشن کا مظاہرہ

شادی ہالز میں کھانوں پر پابندی کےخلاف آل پاکستان شادی ہالز ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے باہر مظاہرہ، اس موقع پر رہنمائوں کا...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

منظورحسین وسان سے جیل خانہ جات کا قلمدان واپس لے لیا گیا

SindhHomeMinisterManzoorWasanکراچی، سندھ کے وزیر برائے معدنیات ومعدنی ترقی منظورحسین وسان سے جیل خانہ جات کا قلمدان واپس لے لیا گیا ہے۔ جیل خانہ جات کا اضافی قلمدان نئے وزیرداخلہ سہیل انور سیال کو سونپ دیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق منظورحسین وسان صرف معدنیات ومعدنی ترقی کے وزیر ہوںگے۔

Open chat