Sunday, November 1, 2020
Home Trending وزیر اعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے دو مشیروں اور اپنے...

وزیر اعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے دو مشیروں اور اپنے معاون خصوصی کے استعفے منظور کرلیے

QAIM-ALI-SHAHکراچی، وزیر اعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم کے دو مشیروں کے استعفے منظور کر لئے ہیں ۔ مشیروں میں عادل صدیقی اور فیصل سبزواری شامل ہیں۔ جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی عبد الحسیب کابھی استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...