Thursday, October 22, 2020
Home Trending رپورٹ جعلی ہے ! منظور وسان نے خود سے منسوب رپورٹ کو...

رپورٹ جعلی ہے ! منظور وسان نے خود سے منسوب رپورٹ کو جعلی قراردیدیا

 manzoor-hussain-wassanسندھ کے صوبائی منظور وسان سے منسوب رپورٹ میں وزیر اعلیٰ سندھ کو تھر میں ہلاکتوں کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔ اب وہ اپنی جاری کردہ رپورٹ سے مُکر گئے منظور وسان کا مقامی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ تھر میں قحط سے متعلق تاحال کوئی بھی رپورٹ جاری نہیں کی۔ ان کا کہنا تھا کہ تھر کی قحط سالی پر رپورٹ تیار ہونے میں مزید 2دن لگ سکتے ہیں۔ صوبائی وزیر نے یہ بھی کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی سربراہ ہیں، شوکاز نوٹس دے سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...