Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

شادی ہالز کے لئے نئے ایس او پیز جاری

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کی زیر صدارت میرج ہالز ایسوسی ایشنز کے عہدے داروں کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کمشنر کراچی افتخار شلوانی...

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کے قبل ازیں دو ٹیسٹ مثبت آئے...

مقابلہ،جاں بحق مقصودکے اہلخانہ کی اہلکاروں کیخلاف درخواست

bodyکراچی نجی چینل کے مطابق شاہراہ فیصل پر مبینہ پولیس مقابلے کے دوران جاں بحق ہونے والے مقصودکے اہل خانہ شاہراہ فیصل تھانے پہنچ گئے۔ اہل خانہ میں مقصود کی بہنیں اور سماجی شخصیت جبران ناصر بھی موجود تھے۔ اہل خانہ نے واقعے کی تحقیقات کیلئے تھانے میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ چند روز قبل مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جبکہ مقصود نامی شہری جاں بحق ہوا تھا۔

Open chat