ایف بی ایریا میں غیرت کے نام پر لڑکالڑکی قتل،2ملزم گرفتار

arestکراچی، فیڈرل بی ایریامیں تشددزدہ لاشیں ملنے کامعاملہ حل ہوگیا، پولیس نے لڑکی کے والد اور شوہر کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے بیان دیا کہ انہوں نے دونوں کو غیرت کے نام پر قتل کیا ہے، پولیس کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملزمان نے لڑکی اور لڑکے کو دوپتے سے گلا گھونٹ کر قتل موت کے گھاٹ اتاردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top