Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ماری پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب سے لاش برآمد

ماری پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب سے لاش برآمد

ambulance11کراچی: ماری پور روڈ سے ایک شخص کی لاش ملی جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔لاش ماری پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب سے ملی۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی موت کوئی زہریلی چیز کھانے سے ہوئی ۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے لیے لاش سول اسپتال منتقل کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...