Monday, October 26, 2020
Home Trending تاجروں نے دکانیں7بجےبند کرنےکا فیصلہ مسترد کردیا

تاجروں نے دکانیں7بجےبند کرنےکا فیصلہ مسترد کردیا

marketsکراچی، تاجروں نےحکومت سندھ کا دکانیں 7بجےبندکرنےک افیصلہ مسترد ، پہلے10 بجے شادی ہالزبند کرا کر دکھائیں۔تاجروں کا موقف تھا کہ دکانیں جلدبند کرانے سے پہلے کچرے اور اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ ، ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی مرمت کرے، تاجروں کا مزید کہنا تھا کہ گاہگ دفاتر بند ہونے کے بعد بازار آتے ہیںا ور دیر سے آنے والوں کے لیے بازار دیر تک کھلے رکھے جاتے ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...