علاقہ مکینوں نے کورنگی کے سرکاری اسکولوں کو شادی ہالز بنادیئے

shadi hallکراچی، کورنگی کے اسکول شادی ہالز میں تبدیل ہوگئے، ذرائع کے مطابق بلدیہ کورنگی کے تحت چلنے والے سرکاری اسکولوں کو علاقہ مکینوں نے شادی ہال بنالئے، چھوٹی بڑی گھریلو تقریبات کےلئے اہل علاقہ اسکول کے احاطے میں شامیانے لگا نے لگ گئے۔ تقریبات کے ختم ہونے پر اسکول گندگی اور کچراکنڈی کے ڈھیر میں تبدیل ہونے لگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top