Thursday, October 22, 2020
Home Trending پولیس کا ماروی گوٹھ میں سرچ آپریشن، 21 ملزمان گرفتار

پولیس کا ماروی گوٹھ میں سرچ آپریشن، 21 ملزمان گرفتار

police41کراچی، پولیس کا ماروی گوٹھ میں سرچ آپریشن، 21 ملزمان گرفتار۔ ملیرپولیس نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ماروی گوٹھ میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کی داخلی وخارجی راستے بندکردیئے گئے تھے۔ آپریشن کے دوران 21 ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا جن کے قبضے سے بھاری منشیات اوراسلحہ برآمدکیا گیا ہے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...