Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ”آزادی کے رنگ ،شعبہ ابلاغ عامہ کے سنگ“ کی تقریب...

”آزادی کے رنگ ،شعبہ ابلاغ عامہ کے سنگ“ کی تقریب آج ہوگی

karachi-universityجامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ میں ایک تقریب بعنوان ”آزادی کے رنگ،شعبہ ابلاغ عامہ کے سنگ“ آج بروز جمعرات04 ستمبر 2014 ءکو صبح 10:00 بجے منعقد ہورہی ہے جس میں صدر شعبہ ابلاغ عامہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر مسعود کو تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد دی جائے گی اور ان کی کتاب ”دل سوز سے خالی ہے“ کی رونمائی بھی ہوگی۔اس تقریب میں تھیٹر،تقاریر اور ڈاکومینٹری فلم بھی پیش کی جائیں گی۔تقریب میں مختلف شعبوں کے طلبہ وطالبات بھی شرکت کرینگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...