Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

میٹرک بورڈ کے تحت السنۂ شرقیہ کے امتحانات کا15دسمبر سے آغاز

metric-board1کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیے کے مطابق السنۂ شرقیہ کے سالانہ امتحانات پیر 15دسمبر سے شروع ہورہے ہیں جو ہفتہ 20دسمبر تک جاری رہیں گے۔امتحانات 2 بجے دوپہر تاشام 5بجے تک ہوں گے جبکہ جمعے کو3بجے سے شام6بجےہوں گے۔ امتحانات میں 1900طلبہ و طالبات امتحان میں شرکت کر رہے ہیں، جس کے لئے 18متحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جس میں ایک سینٹرل جیل کراچی میں قائم کیا گیاہے۔ جہاں سے قیدی اُمیدوار شرکت کریں گے، امتحانی مراکز پر بروقت امتحانی پرچہ جات کی ترسیل اور امتحانات کو شفاف بنانے کےلئے سینٹرل کنٹرول آفیسرکا تقرّر کیا گیا ہے جنہیں ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سینٹر سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ مل کر نقل کے خاتمے کے لیے اقدامات کو یقینی بنائیں۔

Open chat