Sunday, October 25, 2020
Home Trending میٹر ک بورڈ، میٹرک کے ضمنی امتحان برائے سال 2014کے نتائج کا...

میٹر ک بورڈ، میٹرک کے ضمنی امتحان برائے سال 2014کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

BISE-Karachiکراچی، ثانوی تعلیمی بورڈ، کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق میٹرک کے ضمنی امتحان برائے سال 2014کے نتائج کا اعلان کل بروز جمعہ سہ پہر 03بجے کیا جائے گا۔ تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں سے درخواست ہے کہ وہ رزلٹ کیCD-R بورڈہذا کے چیئرمین آفس پہلی منزل بلاکB سے 3بجے سہ پہر حاصل کرلیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...