Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے میٹرک بورڈ آفس: جمعرات کو پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی

میٹرک بورڈ آفس: جمعرات کو پبلک ڈیلنگ نہیں ہوگی

BISE-Karachiہیڈ ماسٹرز کی مخصوص نشت پر انتخاب کے سلسلے میں میٹرک بورڈ آفس کراچی میں تمام پبلک ڈیلنگ 2 ا کتوبر 2014ء کو بند رہے گی۔مسز حور مظہر، سیکریٹری بورڈ ثانوی تعلیمی بورڈ کی سیکریٹری مسز حو ر مظہر کے اعلان کے مطابق بروز جمعرات مورخہ 2 اکتوبر 2014کو بورڈ ہذا میں ہیڈ ماسٹرز کی مخصوص نشت پر انتخابات کے سلسلے میں بورڈ کے تمام دفاتر میں پبلک ڈیلنگ معطل رہے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...