Sunday, October 25, 2020
Home Trending میٹرک بورڈ نے نویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا

میٹرک بورڈ نے نویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا

BISE-Karachiکراچی میٹرک بورڈ نے نویں جماعت سائنس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ناظم امتحانات نعمان احسن کا کہنا ہے کہ نویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ 34ہزار 22امیدوارون نے حصہ لیا۔ امتحانات میں 93 ہزار 787 امیدواروں نے تمام پرچوں میں کامیابی حاصل کی اس طرح نویں جماعت سائنس میں کامیابی کا تناسب 70 فیصدرہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...