Tuesday, October 20, 2020
Home Trending میٹرک بورڈ کے تحت ضمنی امتحانات کا شروع ہوگئے

میٹرک بورڈ کے تحت ضمنی امتحانات کا شروع ہوگئے

Matrcمیٹرک بورڈ کے تحت ضمنی امتحانات برائے 2014 کا آغاز آج سے ہوگیا۔ ناظم امتحانات نعمان احسن کے مطابق امتحانات میں 34937 طلبا و طالبات شرکت کررہے ہیں۔
ناظم امتحانات کے کا کہنا ہے کہ نقل کی روک تھام کیلئے اسپیشل ویجی لینس ٹیمیں قائم کردی گئی ہیں جو تمام امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کریں گی۔
اس سلسلے میں بورڈ میں رپورٹنگ سیل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، کسی بھی قسم کی شکایت کی صورت میں 99260281, Ext, 364,256-99260252,99260251 فون نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...