Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

مقابلہ نعت خوانی سے جذبہ محبت رسول ﷺ بیدار ہوتا ہے۔ چیئرمین میٹرک بورڈ ،فصیح الدین خان

 BISE-Karachiکراچی، میٹرک بورڈ ، کراچی میں ہفتہ طلباءکا آغاز16فروری 2015سے ہوگیا ہے۔ شیڈول کے مطابق مقابلہ کے دوسرے روز نعت خوانی میں تقریباً 200سے زائد طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ سیکریٹری بورڈ حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق مقابلہ نعت خوانی میں اوّل پوزیشن محمد جاوید ولد جمال، علامہ اقبال ماڈل گورنمنٹ بوائز سیکنڈری اسکول ،ایف ۔بی ایریانے حاصل کی،دوسری پوزیشن اویس رضا ولد محمد علی، سینٹ لارنس سیکنڈری اسکول ، پاک کالونی کراچی نے حاصل کی جبکہ تیسری پوزیشن ثقلین ولد محمد جاوید ، فیضا ن اکیڈمی سیکنڈری اسکول کراچی نے حاصل کی۔اس موقع پر طلبہ و طالبات و دیگر شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین میٹرک بورڈ ، فصیح الدین خان نے کہا کہ مقابلہ نعت خوانی سے جذبہ محبت رسول ﷺ بیدار ہوتا ہے۔ سیکریٹری بورڈ ، حور مظہر نے کہا کہ تعمیر سیرت میں ۔رسول اللہ ﷺ کی پیروی ضروری ہے۔

Open chat