Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے میٹرک بورڈ کراچی ضمنی امتحانات، امتحانی فارمز جمع کرانیکا کا آخری موقع

میٹرک بورڈ کراچی ضمنی امتحانات، امتحانی فارمز جمع کرانیکا کا آخری موقع

BISE-Karachiثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فصیح الدین خان کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں 2014کے ضمنی امتحانات میں شرکت کے خواہشمند ایسے امیدوار جنہوں نے ابھی تک امتحانی فارم جمع نہیں کرایا اُن کو امتحانی فارم جمع کرانے کے لیے 22اور 23اکتوبر کو آخری موقع دیا جا رہا ہے ۔ امتحانی فارمز Rs.1000/- لیٹ فیس کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
مزید تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ امتحانی فارمز نیشنل بینک ، حبیب بینک اور عسکری کمرشل بینک ،بورڈ آفس بوتھ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...