Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ...

گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک

کورنگی میں پی این ٹی کالونی کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، گھر کی دیوار...

میٹرک کے امتحانی فارم 10 فروری تک جمع کرائے جاسکتے ہیں، بورڈ اعلامیہ

BISE-Karachiکراچی، ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کی سیکریٹری مسز حور مظہر کے اعلامیے کے مطابق نویں و دسویں جماعت کے امتحانی فارم برائے 2015ءجمع کرانے کی تاریخ میں بغیر لیٹفیس کے 10فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔ سیکریٹری بورڈ کے مطابق یہ سہولت گزشتہ دنوں شہر کی مخدوش صورتحال کے پیشِ نظر طلبہ ،طالبات اور والدین کے وسیع تر مفاد میں کی گئی ہے۔ اس سے قبل دہم جماعت کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانے کی تار یخ میں 12جنوری سے 30جنوری تک توسیع کی گئی تھی۔

Open chat