Thursday, October 22, 2020
Home Trending پیسے دو، ترقی لو، میٹرک بورڈ میں 38افسران کوغیرقانونی ترقیاں دینے کا...

پیسے دو، ترقی لو، میٹرک بورڈ میں 38افسران کوغیرقانونی ترقیاں دینے کا انکشاف

metric-board1کراچی، پیسے دو، ترقی لو،میٹرک بورڈ کراچی میں اڑتیس افسران کورشوت لےکراعلیٰ عہدوں پر ترقیاں دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھرتیوں اورکنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلئے بھی خوب پیسے بٹورے گئے۔ اینٹی کرپشن نے بورڈ آفسر پر چھاپے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔اسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن غلام بشیر میمن نے ابتک نیوز کو بتایا کہ میٹرک بورڈ میں کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی میں کرپشن کی اطلاعات ہیں۔بھرتیوں،ترقیوں اور کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کیلیے رشوت لی گئی۔بورڈ آفس پر چھاپے کے دوران اڑتیس ملازمین کا دفتری ریکارڈ قبضہ میں لیا گیا جس کے ذریعے بھرتیوں اور ترقیوں کی جانچ پڑتال کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...