Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم مواچھ گوٹھ میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

مواچھ گوٹھ میں فائرنگ، ایک شخص زخمی

 karachiمواچھ گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے مواچھ گوٹھ میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع نے فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...