Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم مواچھ گوٹھ میں پیپلز پارٹی کے دفتر اور کیمپ میں توڑ پھوڑ

مواچھ گوٹھ میں پیپلز پارٹی کے دفتر اور کیمپ میں توڑ پھوڑ

crimeکراچی، مواچھ گوٹھ میں پیپلز پارٹی کے دفتر اور کیمپ میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مواچھ گوٹھ میں واقع پیپلز پارٹی کے دفتر اور اس کے قریب کل کے جلسے کے سلسلے میں لگائے گئے کیمپ پر کئی موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے آکر توڑ پھوڑ کی اور وہاں موجود پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو زدوکوب بھی کیا اور فرار ہوگئے ۔ واقعے کے بعد پارٹی کی مقامی قیادت اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...