Saturday, October 24, 2020
Home Trending دعوے دھرے رہ گئے، غیر قانونی مویشی منڈیاں لگنے لگیں

دعوے دھرے رہ گئے، غیر قانونی مویشی منڈیاں لگنے لگیں

سید ماجدعلی Maveshi mandi
ڈی ایم سیز کی حدود میں غیر قانونی چھوٹی مویشی منڈیوں کا قیام زور پکڑتا جارہا ہے، جس نہ صرف ٹریفک کی روانی شدیدمتاثر ہورہی ہے، بلکہ شاہراہوں اورفٹ پاتھوں پر پیدل چلنے والوں کی زندگی اجیرن ہوکر رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی کی خصوصی ہدایت کی باوجود کراچی کے 6 اضلاع کے ڈی ایم سیز کی حدود میں چھوٹی غیرقانونی مویشی منڈیوں کا قیام ہونا لمحہ فکریہ ہے۔ ہرسال کی طرح اس سال بھی کروڑوں روپے کے ٹھیکے پر قائم ہونیوالی سہراب گوٹھ مویشی منڈی کی افادیت کم ہوتی جارہی ہے۔

شہر کے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی مویشی منڈیایوں کا قیام اس لئے غیر قانونی قرار دیا گیا تھا کہ کہ نا صرف ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوتی جارہی ہے بلکہ پیدل چلنے والوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے پڑتا ہے۔ عوام الناس نے نمائندہ کراچی اپ ڈیٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رہائشی علاقوں سے غیر قانونی چھوٹی مویشی منڈیوں کا فوری طورپر خاتمہ کیا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...

بائیس گھنٹے سے لاپتا جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...