Saturday, October 31, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی میکستھن نے تیز ترین ویب براﺅزر پیش کردیا

میکستھن نے تیز ترین ویب براﺅزر پیش کردیا

Maxthon's Browserمیکستھن ویب براﺅزر نے اپنی سروسز کے معیار کو مزید بہتر بناتے ہوئے نیا ویب براﺅزر میکس نائٹروپیش کیا ہے جو نہ صرف استعمال میں آسان ہے بلکہ کمپنی دعویٰ کے مطابق اس وقت کا سب سے تیز ترین ویب براﺅزر بھی ہے،یہ ویب براﺅزر جو فی الوقت صرف ونڈوز صارفین کےلئے دستیاب ہے، دیگر مشہور براﺅزرز جیسے گوگل کروم کے مقابلے میں جلدی انسٹال ہوجاتا ہے اور تین گنا تیزی سے کھلتا ہے، اس براﺅزر کا انٹرفیس بہت ہی آسان اور سادہ ہے جسکی بدولت یہ کافی تیزی سے کام کرتا ہے اور کروم کے مقابلے میں کوئی بھی ویب سائٹ تیس فیصد تیزی سے کھولتا ہے۔یہ براﺅزر ابھی پلگ انز اور دیگر بہت سے فیچرز سے محروم ہے تاہم وہ صارفین جو اپنے موجودہپ ویب براﺅزر کی اسپیڈ سے پریشان ہیں ان کے لئے یقیناً یہ ایک مفید سافٹ ویئر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...