معمار موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ، 6 افراد شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق سپر ہائی وے معمار موڑ کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 6 افراد شدید زخمی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو ایدھی ایمبولینسز کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔