Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے پھلوں، سبزیوں کا زیادہ استعمال مایوسی سے بچاتا ہے

پھلوں، سبزیوں کا زیادہ استعمال مایوسی سے بچاتا ہے

fresh-fruits-and-vegetables1کراچی، ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پریشانی کا علاج پھلوں اور سبزیوں سے بھی کیا جاسکتا ہے۔ محققین کے مطابق پھل اور سبزیاں کھانے والے افراد مطمئن رہتے ہیں، تحقیق میں 25سے 74 برس کے ایک ہزار افراد کو شامل کیا گیا۔

جن کے خون کے تجزیے سے پتہ چلا کہ جن افراد کی خوراک میں پھل اور سبزیاں شامل نہیں تھیں ان کے خون میں اینٹی ایکسیڈنٹ کی تعداد کم تھی جو ذہنی دباﺅ کی صورت میں انسان کو آرام پہنچاتے ہیں جب کہ اس کے مقابلے میں روزانہ کی بنیاد پر پھل اور سبزیاں کھانے والوں کے خون میں اینٹی ایکسیڈنٹ کی مقدار 13 فیصد زیادہ تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...

داود یونیورسٹی کے طلبا یونیورسٹی انتظامیہ سے سخت ناراض

کراچی؛ ایم اے جناح روڈ پر واقع داود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنولوجی کے طلبا انتظامیہ پر برس پڑھے ، انٹرنیٹ کی...