Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے چوہدری نثار،عمران،بلاول اوردیگر کااظہارمذمت

چوہدری نثار،عمران،بلاول اوردیگر کااظہارمذمت

nisarکراچی، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثاراورپی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی واقعے کی مذمت کی ہے،عمران خان نے کہاہے کہ واقعے میں ملوث دہشت گردوں کوفوری گرفتارکیاجائے،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے واقعے پرگہرے دکھ کااظہارکیاہے،بلاول بھٹوزرداری نے جاںبحق اورزخمیوں کے لواحقین سے دلی افسوس کااظہارکیاہے،زخمیوں کوبہترطبی امدادفراہم کی جائے۔پی ٹی آئی کے خرم شیرزمان نے بھی دہشت گردی پراظہارمذمت کیاہے۔سندھ میں اپوزیشن لیڈرخواجہ اظہارنے کہاہے کہ دہشت گردوں اوران کے سہولت کاروں کوگرفتارکیاجائے،مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کاکہناہے کہ دہشت گردی بزدلانہ فعل ہے،دہشت گردوںکوگرفتارکیاجائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...