Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

change-of-guard-at-mazar-e-quaid-3445شہرقائد میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ ملٹری اکیڈمی کاکول میجر جنرل ندیم رضا نے پریڈ کا معائنہ کیا اور مزار قائد پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ میجر جنرل ندیم رضا نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کیے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ اس دوران شہریوں کو مزار قائد میں داخلے کی اجازت نہیں تھی۔

Open chat