Thursday, October 22, 2020
Home Trending سائٹ، فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ایک مزدورجاں بحق، 5 زخمی

سائٹ، فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ایک مزدورجاں بحق، 5 زخمی

4-2-2013_94894 Karachiسائٹ کے علاقے شیر شاہ میں ایک فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے وقت فیکٹری میں معمول کے مطابق مزدور اپنے کام میں مصروف تھے کہ اسی دوران فیکٹری میں رکھا بوائلر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق ہوگیا جبکہ 5 سے زائد زخمی ہوگئے۔حادثے کا شکار زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

کیپٹن صفدر کا معاملہ، وزیراعظم کو بریف کرنے گورنر سندھ اسلام آباد پہنچ گئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل بڑے مشن پر اسلام آباد پہنچ گئے،گورنر سندھ وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ون آن ون...

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...