Wednesday, October 28, 2020
Home Trending 70 بڑے غیرقانونی کنکشن کاٹے جاچکے ہیں، ایم ڈی واٹر بورڈ

70 بڑے غیرقانونی کنکشن کاٹے جاچکے ہیں، ایم ڈی واٹر بورڈ

waterboardایم ڈی واٹربورڈ نے کہا ہے کہ کراچی میں 70سے زائدبڑےغیرقانونی واٹرکنکشن کاٹےجاچکےہیں ،دیگر پر کام جاری ہے۔ پریس بریفنگ کےدوران ان کا کہنا تھا کہ 15دن میں تمام واٹربورڈ ہائیڈرنٹس پرمیٹرزنصب کیےجائینگے،تاکہ پانی چوری کو روکاجاسکے، جن علاقوں میں مسمار کیےگئےہائیڈرنٹس دوبارہ تعمیر کیےگئے اس علاقے کا ایکسین ذمہ دار ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...