Friday, October 30, 2020
Home Trending سابق سیکریٹری بلدیات سجاد عباسی نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر، ایم ڈی واٹر...

سابق سیکریٹری بلدیات سجاد عباسی نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر، ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

Syed Hashim Raza Zaidiکراچی، سابق سیکریٹری بلدیات سجاد عباسی کو کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا گیا۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔چیف سیکریٹری سندھ نے سابق سیکریٹری بلدیات سجاد عباسی کو کراچی کا نیا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا جبکہ ایم ڈی واٹر بورڈ ہاشم رضا زیدی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی اپنے عہدے پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔سجاد عباسی کو قائم مقام ایم ڈی واٹر بورڈ کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے نئی تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...