Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم خیبر میل سے مردہ جانوروں کا50 من گوشت برآمد

خیبر میل سے مردہ جانوروں کا50 من گوشت برآمد

train mehran expressaکراچی: خیبر میل ایکسپریس سے کراچی آنے والا مردہ جانوروں کا50 من گوشت برآمد کر لیا گیا، گزشتہ روز رحیم یار خان پولیس نے صادق آباد میں خیبر میل ایکسپریس پر چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران مردہ جانوروں کا50 من گوشت تحویل میں لے لیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق مردہ جانوروں کا گوشت کراچی بھیجا جا رہا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...