ایڈمنسٹریٹر کراچی لیئق احمد کی ہدایت پر ویٹرنری ڈپارٹمنٹ نے غیر قانونی مذبحہ خانوں اور پریشر والا گوشت فروخت کرنے والوں کےخلاف کارروائی، 180 کلو گوشت ضبط کرلیا جس میں 102 کلو بچھیا کا جبکہ 40 کلو بکرے اور38 کلو گائے کا گوشت شامل تھا،