سندھ کا ڈومیسائل رکھنے والے باسیوں کے لئے خوشخبری، محکمہ صحت سندھ نے میڈیکل کالجوں میں داخلے کےلئے سندھ کے ڈومیسائل رکھنے والے طلبہ کو اہمیت دینے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ صحت کے حکام کے مطابق میڈیکل کالجز، ڈینٹل یونیورسٹیز میں 95 فیصد طلبہ سندھ کے ہونگے جبکلہ 5 فیصد نشستیں دیگر صوبوں سے آنے والوں کو دی جائیں گی،