Thursday, October 22, 2020
Home Trending سندھ میں میڈیکل کالجوں کے داخلہ فارم 12 اکتوبر سے جاری کیے...

سندھ میں میڈیکل کالجوں کے داخلہ فارم 12 اکتوبر سے جاری کیے جائیں گے

11030892151320x180کراچی، محکمہ صحت سندھ ایک بار پھر یونیفارم میڈیکل داخلہ پالیسی لانے میں ناکام ہو گیا ہے ۔ حکام کی جانب سے 12 اکتوبر سے میڈیکل کالجوں کے داخلہ فارم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق کراچی سمیت اندون سندھ میں میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لئے فارم 12 اکتوبر سے جاری کئے جائیں گے۔فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 اکتوبر ہے۔22 نومبر کو کراچی کی میڈیکل یو نیورسٹی اورمیڈیکل کالجوں کا انٹری ٹیسٹ ہوگا۔ذرائع کے مطابق لیاری میڈیکل کالج کا 29 نومبر اور نواب شاہ میڈیکل کالج کاٹیسٹ 6 دسمبر کو ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...