Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ڈیفنس ، صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور انکی اہلیہ کی لاش برآمد

meerhazar320x180کراچی، ڈیفنس کے فلیٹ سے ملنے والی لاشیں صوبائی وزیر میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کی نکلی۔آج جمعرات کی صبح ڈیفنس کے فلیٹ سے دولاشیں ملیں تھی جسے اسپتال منتقل کردیا گیا جسے بعد میں شناخت کرلیا گیا ہے۔ مرحوم میر ہزار بجارانی پلاننگ اور ڈیولپمنٹ کے صوبائی وزیر تھے۔ دوسری جانب ان کے ورثا نے الزام لگا یا ہے کہ انہیں قتل کیا گیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat