Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

نقیب قتل کیس،آئی جی سندھ نے پیش رفت کاجائزہ لیا

24-1-2018aکراچی سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ محسود کیس میں ابتک کی پیش رفت کا خصوصی حوالوں سے جائزہ لیا اور مزید احکام دیئے۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ڈاکٹرثناء اللہ عباسی،ایڈیشنل آئی جی کراچی آفتاب پٹھان،ڈی آئی جی ایسٹ سلطان علی خواجہ،ڈی آئی جی ساؤتھ آزادخان،ایس ایس پی ملیر عدیل چانڈیو،ایس پی انویسٹی گیشن عابد قائم خانی،ایس ایس پی انویسٹی گیشن زوالفقارمہر کے علاوہ اے آئی جی آپریشنز سندھ تنویرعالم اوڈھو اور اے آئی جی لیگل نے بھی شرکت کی۔

Open chat