ضمنی انتخابات کیلئےایم کیوایم پاکستان کااجلاس طلب

amir khan11کراچی ضمنی انتخابات کیلئےایم کیوایم پاکستان کااجلاس طلب کر لیا گیا،پولنگ ایجنٹس کااجلاس شام چھ بجے بلایاگیاہے، فارمز4 اور47 بھی ساتھ لانے کی ہدایت کردی گئی،اجلاس میں پولنگ ایجنٹس کو حکمت عملی اورہدایات دی جائیں گی،پولنگ ایجنٹس کوگنتی کے وقت موجود رہنے کی ہدایات دی جائے گی،شکایت کی صورت میں الیکشن کمیشن کواطلاع دینے کیلئے بھی کہاجائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top