صوبائی کابینہ کااجلاس،سرکاری رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ کی پالیسی پرغور

murad ali shahکراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ،ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ اجلاس میں مختلف امورپرغورہوگا،ایجنڈے میں سرکاری رہائش گاہوں کی الاٹمنٹ کی پالیسی شامل ہے،گریڈ ایک سے 15 تک خالی اسامیوں پر تقرری ایجنڈے کا حصہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top