اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے آگ پر قابو پا لیا، آگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق، لاشیں ہسپتال منتقل، جاں بحق افراد کی شناخت اکرم اور شاہد کے نام سے ہوئی، ریسکیو ذرائع۔