Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

asif mehdi1کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار اور گائیگی کے ذریعے دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے مہدی حسن مرحوم کے صاحبزادے آصف مہدی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ اطلاعات کے مطابق انہیں  مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آصف مہدی کافی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔ آصف مہدی کا اسپتال میں طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...