Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے کراچی پریس کلب میں محفل نعت ہفتے کوہوگی

کراچی پریس کلب میں محفل نعت ہفتے کوہوگی

press clubکراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس اور کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام محفل نعت مورخہ 07 فروری،بروز ہفتہ،8بجے شب،کراچی پریس کلب میں منعقد ہوگی،جس میں معروف نعت خواہ صدیق اسماعیل،کامران شیخ سہروردی،اعجاز رحمانی،عامر اسحاق سہروردی،نعمان شاہ، واجد انصاری ،ایاز صدیقی،سلمان طارق،قاری جاوید،فہد فاروقی،حافظ امان اللہ قاضی و دیگر نعت خواں بارگاہ رسالت ماب ﷺ میں گلدستہ عقیدت پیش کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...