Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں کورنگی میں محفل نعت و دعوت حلیم کا انعقاد، رضوان صدیقی و...

کورنگی میں محفل نعت و دعوت حلیم کا انعقاد، رضوان صدیقی و دیگر کا خطاب

miladکراچی: معرو ف ادیب رضوان صدیقی نے کہاہے کہ صحابہ کرام کی زندگی سے ہمیں نبی کریم ﷺ کا اداب سیکھنا ہوگا ، نبی کریم ﷺ کی مدح سرائی کا حق کوئی انسان ادا نہیں کر سکتا ، انمول میرج لان کورنگی میں منعقدہ محفل نعت و دعوت حلیم سے خطاب کرتے ہوئے انہوںنے مزید کہاکہ سیرت النبی ﷺ کا مطالعہ کر کے ہم اپنی زندگیوں اور معاشرے میں بہتری لا سکتے ہیں ،آرٹس کونسل کے نائب صدر محمود احمد نے کہا کہ اپنے اطراف پھیلی برائیوں کا خاتمہ اسلام کی تعلیمات پر عمل کر کے ہی ممکن ہے ، نظامت کے فرائض انجام دیتے ہوئے قاضٰ نورالاسلام شمس نے اللہ کا انسانیت پر سب سے بڑا فضل نبی کریم ﷺ کی ذات مبارکہ ہے ۔علاقے کی سماجی شخصیت محمد سلیم نوری کی جانب سجائی گئی اس محفل نعت میں عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید صبیح الدین صبیح رحمانی، محمد راشد اعظم سید ذولفقار حسینی اور محمود الحسن اشرفی نے ہدیہ نعت و منقب پیش کئے ،جبکہ تلاوت قرآن کریم کی تلاوت کی سعادت قاضی محمد مبشرنے حاصل کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا...

کرونا کے بڑھتے کیسز، سندھ کے محکمہ داخلہ نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی...

کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پاپندی...

سندھ میں 12 ربیع الاول سے متعلق ضابطہ اخلاق جاری

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے 12 ربیع الاول کے حوالے سے ضابطہ اخلاق جاری کردئیے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا...